google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی م

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی م

      کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی منظوری

      واشنگٹن: امریکی ڈرگ اتھارٹیز نے ریپیتھا نامی کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری دی ہے جسے انجیکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔
      امریکا میں یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی جانب سے منظور شدہ یہ دوا ان مریضوں کے لیے ہے جن کا کولیسٹرول تمام تر تدابیر کے باوجود بھی کم نہیں ہوتا اور دل کے دورے سمیت کئی جان لیوا امراض کی وجہ بنتا ہے۔ ریپیتھا ایمگین نامی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ یہ دوا جو پی سی ایس کے 9 نامی انہیبیٹر سے تعلق رکھتی ہے اور اسے دواؤں کی ایک نئی قسم میں شامل کیا گیا ہے جو جگر کے ذریعے کولیسٹرول کم کرتی ہیں۔ ان مریضوں میں موروثی طور پر لو ڈینسٹی لائپو پروٹین ( ایل ڈی ایل) کولیسٹرول کی زیادتی ہوتی ہے جو خون کی نالیوں کو تنگ کرکے ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتا ہے۔
      سینٹر فار ڈرگ ایویلیوایشن اینڈ ریسرچ کے حکام کا کہنا ہےکہ یہ ادویہ کی نئی قسم ان مریضوں کے لیے مفید ہے جو اسٹیٹن دواؤں کے باوجود بھی ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم نہیں کرپاتے اور امراضِ قلب کے شکار بن رہے ہیں۔
      مریضوں کو آزمائشی طور پر جب 12 گھنٹے تک دوا دی گئی تو 60 فیصد مریضوں میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی نمایاں کمی ہوئی تاہم اس کے سائیڈ افیکٹس میں درد، فلو اور سانس کی نالی کا انفیکشن ہوسکتا ہے۔

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی م

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی م

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی منظوری

      واشنگٹن: امریکی ڈرگ اتھارٹیز نے ریپیتھا نامی کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری دی ہے جسے انجیکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔
      امریکا میں یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی جانب سے منظور شدہ یہ دوا ان مریضوں کے لیے ہے جن کا کولیسٹرول تمام تر تدابیر کے باوجود بھی کم نہیں ہوتا اور دل کے دورے سمیت کئی جان لیوا امراض کی وجہ بنتا ہے۔ ریپیتھا ایمگین نامی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ یہ دوا جو پی سی ایس کے 9 نامی انہیبیٹر سے تعلق رکھتی ہے اور اسے دواؤں کی ایک نئی قسم میں شامل کیا گیا ہے جو جگر کے ذریعے کولیسٹرول کم کرتی ہیں۔ ان مریضوں میں موروثی طور پر لو ڈینسٹی لائپو پروٹین ( ایل ڈی ایل) کولیسٹرول کی زیادتی ہوتی ہے جو خون کی نالیوں کو تنگ کرکے ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتا ہے۔
      سینٹر فار ڈرگ ایویلیوایشن اینڈ ریسرچ کے حکام کا کہنا ہےکہ یہ ادویہ کی نئی قسم ان مریضوں کے لیے مفید ہے جو اسٹیٹن دواؤں کے باوجود بھی ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم نہیں کرپاتے اور امراضِ قلب کے شکار بن رہے ہیں۔
      مریضوں کو آزمائشی طور پر جب 12 گھنٹے تک دوا دی گئی تو 60 فیصد مریضوں میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی نمایاں کمی ہوئی تاہم اس کے سائیڈ افیکٹس میں درد، فلو اور سانس کی نالی کا انفیکشن ہوسکتا ہے۔

      Informative Sharing
      Thanks

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کولیسٹرول قابو میں رکھنے والی نئی دوا کی م

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Informative Sharing
      Thanks

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •