google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہو

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہو

      ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

      ٹوکیو: کسی طویل پرواز کی طرح طویل وقت تک ٹی وی دیکھنے سے پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بن سکتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔
      روزانہ 5 گھنٹے سے زائد ٹی وی دیکھنے سے پلمونری ایمبولزم کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس میں پھیپھڑوں سے خون لے جانے والی خون کی نالیاں عارضی طور پر بند ہوجاتی ہیں۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی نے 18 سال کی عمر سے زائد 86 ہزارسے افراد کا سروے کیا تومعلوم ہوا کہ کئی گھنٹوں کے ٹی وی سیریل ڈاؤن لوڈ کرکے ایک وقت میں دیکھے جاتے ہیں جس سے یہ خطرہ اور بڑھ جاتا ہے جب کہ 40 سے 59 برس کے افراد میں یہ خطرہ مزید بڑھ ہوجاتا ہے۔ سروے سے انکشاف ہوا کہ روزانہ 5 گھنٹے سے زائد ٹی وی دیکھنے والوں افراد میں اس بیماری کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔
      سائنسدانوں کے مطابق یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں دیر تک ٹی وی دیکھنے اور پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بن جانے کا براہِ راست تعلق نوٹ کیا گیا ہے۔ اس لیے ماہرین کا مشورہ ہے کہ بہت دیر تک بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے اجتناب کیا جائے اور درمیان میں چہل قدمی کو معمول بنایا جائے۔

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہو

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہو

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

      ٹوکیو: کسی طویل پرواز کی طرح طویل وقت تک ٹی وی دیکھنے سے پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بن سکتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔
      روزانہ 5 گھنٹے سے زائد ٹی وی دیکھنے سے پلمونری ایمبولزم کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس میں پھیپھڑوں سے خون لے جانے والی خون کی نالیاں عارضی طور پر بند ہوجاتی ہیں۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی نے 18 سال کی عمر سے زائد 86 ہزارسے افراد کا سروے کیا تومعلوم ہوا کہ کئی گھنٹوں کے ٹی وی سیریل ڈاؤن لوڈ کرکے ایک وقت میں دیکھے جاتے ہیں جس سے یہ خطرہ اور بڑھ جاتا ہے جب کہ 40 سے 59 برس کے افراد میں یہ خطرہ مزید بڑھ ہوجاتا ہے۔ سروے سے انکشاف ہوا کہ روزانہ 5 گھنٹے سے زائد ٹی وی دیکھنے والوں افراد میں اس بیماری کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔
      سائنسدانوں کے مطابق یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں دیر تک ٹی وی دیکھنے اور پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بن جانے کا براہِ راست تعلق نوٹ کیا گیا ہے۔ اس لیے ماہرین کا مشورہ ہے کہ بہت دیر تک بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے اجتناب کیا جائے اور درمیان میں چہل قدمی کو معمول بنایا جائے۔
      Informative Sharing
      Thanks

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہ&#

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Informative Sharing
      Thanks

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •