google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے


      عبدالقادر حسن


      ھارتی وزیراعظم اپنی اہمیت بنانے کے لیے کچھ عرصہ سے پاکستان پر حملہ آور ہیں اور نام بنا رہے ہیں، ان کے خیال میں پاکستان کے ساتھ خونریز قسم کی چھیڑ چھاڑ انھیں زیادہ نہیں تو برصغیر میں کوئی اہمیت دلا دے گی لیکن وہ یہ نہیں سمجھ رہے کہ پاکستان ان کو جو زبانی کلامی جواب دے رہا ہے۔

      اس سے ان کی جنتا کا کیا حال ہے اور وہ دل ہی دل میں کس قدر خوفزدہ ہے اس طرح جناب مودی صاحب ایک صوبے کی وزارت اعلیٰ سے اونچے نہیں اٹھ پائے کجا کہ بھارت والے ان کی ذات کو پاکستان کے برابر کی کوئی چیز سمجھ لیں۔ پاکستان کی ایک زبردست اور تاریخی حماقت جس کا نام سقوط ڈھاکا یا بنگلہ دیش ہے۔
      اس میں مودی صاحب کے الفاظ میں انھوں نے بطور خاص ڈھاکا کا سفر اختیار کیا اور بھارتی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بنگلہ دیش کی تحریک کو کامیاب کیا۔کامیاب تو کیا کیا پاکستان کی حماقت کی تصدیق کر لی ورنہ دنیا کے کمزور ملک بھی مر جاتے ہیں اپنے وطن کی ایک اینٹ بھی کسی کے حوالے نہیں کرتے، پاکستان تو ایک بڑا ملک تھا اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقت ور ہے لیکن اپنوں کی غداری کا مقابلہ کون کر سکتا ہے پاکستان بھی نہ کر سکا، اس کے تو سربراہ اور با اثر وزراء اس قومی غداری میں شامل تھے۔
      انھوں نے محب وطن پاکستانیوں کے دلوں پر جو داغ لگا دیے ہیں انھیں کبھی کوئی تاریخی عمل ہی دھو سکے گا اور ہمارے ایک شاعر کے بقول ع خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد۔ اور یہ برساتیں ہماری خون کی ہوں گی بہر کیف بنگلہ دیش کی صورت میں ہمیں جو داغ لگا ہے اس میں مودی صاحب کا بھی ہاتھ ہے اور اس پر وہ فخر کرتے ہیں۔
      یہ فخر ان کا حق ہے کہ دشمن کے خلاف کامیاب دشمنی بلاشبہ ایک قابل فخر کارنامہ ہے لیکن مودی صاحب کا جو جی چاہے کہتے رہیں ان کا ہندواتوا ان کے دل میں ہی زندہ رہے گا، وہ کل صبح پہلی پراتھنا یہ کریں کہ ان کی پاکستان سے مڈبھیڑ نہ ہو ورنہ۔ خود پاکستانی بھی مودی کے بھارت کے خلاف کوئی بڑی کارروائی نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ایک تو پاکستان جیتے یعنی انیس بیس کروڑ مسلمان وہاں آباد ہیں دوسرے ایک عام بھارتی جو غربت کا مقابلہ کرتے کرتے ادھ موا ہو چکا ہے بے قصور ہے وہ جو کسی بڑے شہر کے فٹ پاتھ پر پیدا ہوتا ہے۔
      اس پر جوان ہوتا ہے اس پر اس کی شادی ہوتی ہے اسی پر اس کی اور اس کے اہل و عیال کی باقی زندگی گزرتی ہے اور پھر اسی پر وہ آخری سانس لیتا ہے۔ بھارت کے ہر بڑے شہر میں یہ بھی ایک معمول کی زندگی ہے، پاکستان ان پیدائشی بے گھر لوگوں کو کسی ایٹمی آگ میں جلا کر کیا لے گا۔ جلنا تو اس کو ہوتا ہی ہے مگر ہم یہ گناہ اپنے سر کیوں لیں۔
      جناب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس قدر بے چین اور بے تاب نہ ہوں ان کا شوق بھی پورا کیا جا سکتا ہے اور جس بے ڈھنگی رفتار سے وہ چل رہے ہیں اس کے راستے میں پھسلن بھی بہت آتی ہے اس لیے انھیں راستہ دیکھ بھال کر چلنا چاہیے۔ ہمارے مسلمانوں کا ایک معزز اور عالم طبقہ تو اس پاکستان پر راضی بھی نہیں تھا جسے مودی صاحب نے نصف کرنے میں حصہ لیا ہے۔ ہمارے ان مسلمانوں کی یہ ضد تھی کہ ہندوستان ہمارا ہے جسے اندرا گاندھی نے ایک ہزار سال تک مسلمانوں کی غلام قرار دیا تھا۔
      انگریزوں نے ہندوؤں سے نہیں مسلمانوں سے ہندوستان چھینا تھا اوراب جب وہ اس ملک کو چھوڑ کر جا رہے ہیں تو مسلمانوں سے چھینا ہوا مال اسے واپس کر دیں لیکن یہ ایک لمبی بحث ہے کہ دنیا ایک مسلمان ریاست سے خوفزدہ تھی اور وہ بادل نخواستہ اسے کسی کمزور شکل میں واپس کر گئی اور ستم یہ ہوا کہ اس نئے ملک کو انگریز اپنے تربیت یافتہ اور نمک خوار طبقے کے سپرد کر گئے جو اسے اب تک (2015) تک کھا رہے ہیں اور ایسے ایسے انکشافات ہوئے ہیں کہ پاکستانیوں کے سر جھک جاتے ہیں۔
      ہمارے کسی صدر اور کئی وزرائے اعظم کی رشوت خوری کے نام سامنے آ رہے ہیں اور یہ انکشاف ان کے ذاتی عملے کے لوگ کر رہے ہیں۔ یہ رشوت ستانی اور کرپشن لاکھوں کروڑوں میں نہیں اربوں میں ہے۔ کسی اعلان کے بغیر ایک عام سا اندازہ ہے کہ یہ تمام انکشافات اور رشوت خوروں کے اسمائے گرامی کسی بڑی طاقت کے اشارے پر ہو رہے ہیں اور جو جتنا بڑا ہے وہ اتنا ہی زیادہ کانپ رہا ہے۔ ہمارے ایک بڑے اور اونچے طبقے پر کپکپی طاری ہے کیونکہ جن کے نام اب تک سامنے نہیں آئے وہ کسی بھی دن ظاہرہو سکتے ہیں۔
      اب یہ بڑے بلکہ بہت بڑے لوگ گرفتار بھی ہونے والے ہیں اور ان پر جب مقدمے چلیں گے تو دنیا حیرت زدہ رہ جائے گی کیونکہ مقدموں کے دوران کئی ضمنی نام بھی ظاہر ہوں گے۔ جتنے لوگوں کے اسمائے گرامی سامنے آئے ہیں وہ ہماری رپورٹنگ کے زمانے کے لوگ ہیں تب وہ اپنے اوپر ایک رنگین اور سنہرا خلاف چڑھا رکھتے تھے اور اپنے آپ کو اس میں چھپائے رکھتے تھے۔
      ہم بھی وضعداری کی مار کھا جاتے تھے، دوسرے ان لوگوں کا رعب اتنا تھا کہ تھانیدار سے لے کر آئی جی تک ان کی ناز برداری کرتے تھے اور ان کے خلاف کسی کارروائی کی کامیابی آسان نہیں تھی بہر کیف وقت گزرتا گیا اور اب ایک اسے مقام پر آن پہنچا ہے کہ جہاں نہ جانے کتنی ہی مشکلیں آسان ہو گئی ہیں اور خود یہ لوگ اس قدر گھبرا گئے ہیں کہ اپنے خلاف کسی کارروائی پر کسی جنگ کا الٹی میٹم دے رہے ہیں۔ بس رہے نام اللہ کا۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-04-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    4. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے


      عبدالقادر حسن


      ھارتی وزیراعظم اپنی اہمیت بنانے کے لیے کچھ عرصہ سے پاکستان پر حملہ آور ہیں اور نام بنا رہے ہیں، ان کے خیال میں پاکستان کے ساتھ خونریز قسم کی چھیڑ چھاڑ انھیں زیادہ نہیں تو برصغیر میں کوئی اہمیت دلا دے گی لیکن وہ یہ نہیں سمجھ رہے کہ پاکستان ان کو جو زبانی کلامی جواب دے رہا ہے۔

      اس سے ان کی جنتا کا کیا حال ہے اور وہ دل ہی دل میں کس قدر خوفزدہ ہے اس طرح جناب مودی صاحب ایک صوبے کی وزارت اعلیٰ سے اونچے نہیں اٹھ پائے کجا کہ بھارت والے ان کی ذات کو پاکستان کے برابر کی کوئی چیز سمجھ لیں۔ پاکستان کی ایک زبردست اور تاریخی حماقت جس کا نام سقوط ڈھاکا یا بنگلہ دیش ہے۔
      اس میں مودی صاحب کے الفاظ میں انھوں نے بطور خاص ڈھاکا کا سفر اختیار کیا اور بھارتی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بنگلہ دیش کی تحریک کو کامیاب کیا۔کامیاب تو کیا کیا پاکستان کی حماقت کی تصدیق کر لی ورنہ دنیا کے کمزور ملک بھی مر جاتے ہیں اپنے وطن کی ایک اینٹ بھی کسی کے حوالے نہیں کرتے، پاکستان تو ایک بڑا ملک تھا اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقت ور ہے لیکن اپنوں کی غداری کا مقابلہ کون کر سکتا ہے پاکستان بھی نہ کر سکا، اس کے تو سربراہ اور با اثر وزراء اس قومی غداری میں شامل تھے۔
      انھوں نے محب وطن پاکستانیوں کے دلوں پر جو داغ لگا دیے ہیں انھیں کبھی کوئی تاریخی عمل ہی دھو سکے گا اور ہمارے ایک شاعر کے بقول ع خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد۔ اور یہ برساتیں ہماری خون کی ہوں گی بہر کیف بنگلہ دیش کی صورت میں ہمیں جو داغ لگا ہے اس میں مودی صاحب کا بھی ہاتھ ہے اور اس پر وہ فخر کرتے ہیں۔
      یہ فخر ان کا حق ہے کہ دشمن کے خلاف کامیاب دشمنی بلاشبہ ایک قابل فخر کارنامہ ہے لیکن مودی صاحب کا جو جی چاہے کہتے رہیں ان کا ہندواتوا ان کے دل میں ہی زندہ رہے گا، وہ کل صبح پہلی پراتھنا یہ کریں کہ ان کی پاکستان سے مڈبھیڑ نہ ہو ورنہ۔ خود پاکستانی بھی مودی کے بھارت کے خلاف کوئی بڑی کارروائی نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ایک تو پاکستان جیتے یعنی انیس بیس کروڑ مسلمان وہاں آباد ہیں دوسرے ایک عام بھارتی جو غربت کا مقابلہ کرتے کرتے ادھ موا ہو چکا ہے بے قصور ہے وہ جو کسی بڑے شہر کے فٹ پاتھ پر پیدا ہوتا ہے۔
      اس پر جوان ہوتا ہے اس پر اس کی شادی ہوتی ہے اسی پر اس کی اور اس کے اہل و عیال کی باقی زندگی گزرتی ہے اور پھر اسی پر وہ آخری سانس لیتا ہے۔ بھارت کے ہر بڑے شہر میں یہ بھی ایک معمول کی زندگی ہے، پاکستان ان پیدائشی بے گھر لوگوں کو کسی ایٹمی آگ میں جلا کر کیا لے گا۔ جلنا تو اس کو ہوتا ہی ہے مگر ہم یہ گناہ اپنے سر کیوں لیں۔
      جناب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس قدر بے چین اور بے تاب نہ ہوں ان کا شوق بھی پورا کیا جا سکتا ہے اور جس بے ڈھنگی رفتار سے وہ چل رہے ہیں اس کے راستے میں پھسلن بھی بہت آتی ہے اس لیے انھیں راستہ دیکھ بھال کر چلنا چاہیے۔ ہمارے مسلمانوں کا ایک معزز اور عالم طبقہ تو اس پاکستان پر راضی بھی نہیں تھا جسے مودی صاحب نے نصف کرنے میں حصہ لیا ہے۔ ہمارے ان مسلمانوں کی یہ ضد تھی کہ ہندوستان ہمارا ہے جسے اندرا گاندھی نے ایک ہزار سال تک مسلمانوں کی ’غلام‘ قرار دیا تھا۔
      انگریزوں نے ہندوؤں سے نہیں مسلمانوں سے ہندوستان چھینا تھا اوراب جب وہ اس ملک کو چھوڑ کر جا رہے ہیں تو مسلمانوں سے چھینا ہوا مال اسے واپس کر دیں لیکن یہ ایک لمبی بحث ہے کہ دنیا ایک مسلمان ریاست سے خوفزدہ تھی اور وہ بادل نخواستہ اسے کسی کمزور شکل میں واپس کر گئی اور ستم یہ ہوا کہ اس نئے ملک کو انگریز اپنے تربیت یافتہ اور نمک خوار طبقے کے سپرد کر گئے جو اسے اب تک (2015) تک کھا رہے ہیں اور ایسے ایسے انکشافات ہوئے ہیں کہ پاکستانیوں کے سر جھک جاتے ہیں۔
      ہمارے کسی صدر اور کئی وزرائے اعظم کی رشوت خوری کے نام سامنے آ رہے ہیں اور یہ انکشاف ان کے ذاتی عملے کے لوگ کر رہے ہیں۔ یہ رشوت ستانی اور کرپشن لاکھوں کروڑوں میں نہیں اربوں میں ہے۔ کسی اعلان کے بغیر ایک عام سا اندازہ ہے کہ یہ تمام انکشافات اور رشوت خوروں کے اسمائے گرامی کسی بڑی طاقت کے اشارے پر ہو رہے ہیں اور جو جتنا بڑا ہے وہ اتنا ہی زیادہ کانپ رہا ہے۔ ہمارے ایک بڑے اور اونچے طبقے پر کپکپی طاری ہے کیونکہ جن کے نام اب تک سامنے نہیں آئے وہ کسی بھی دن ظاہرہو سکتے ہیں۔
      اب یہ بڑے بلکہ بہت بڑے لوگ گرفتار بھی ہونے والے ہیں اور ان پر جب مقدمے چلیں گے تو دنیا حیرت زدہ رہ جائے گی کیونکہ مقدموں کے دوران کئی ضمنی نام بھی ظاہر ہوں گے۔ جتنے لوگوں کے اسمائے گرامی سامنے آئے ہیں وہ ہماری رپورٹنگ کے زمانے کے لوگ ہیں تب وہ اپنے اوپر ایک رنگین اور سنہرا خلاف چڑھا رکھتے تھے اور اپنے آپ کو اس میں چھپائے رکھتے تھے۔
      ہم بھی وضعداری کی مار کھا جاتے تھے، دوسرے ان لوگوں کا رعب اتنا تھا کہ تھانیدار سے لے کر آئی جی تک ان کی ناز برداری کرتے تھے اور ان کے خلاف کسی کارروائی کی کامیابی آسان نہیں تھی بہر کیف وقت گزرتا گیا اور اب ایک اسے مقام پر آن پہنچا ہے کہ جہاں نہ جانے کتنی ہی مشکلیں آسان ہو گئی ہیں اور خود یہ لوگ اس قدر گھبرا گئے ہیں کہ اپنے خلاف کسی کارروائی پر کسی جنگ کا الٹی میٹم دے رہے ہیں۔ بس رہے نام اللہ کا۔
      Thanks 4 Sharing
      Shukariyabath:


    5. The Following 2 Users Say Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (03-04-2016),Moona (03-04-2016)

    6. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Thanks 4 Sharing
      Shukariyabath:





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    7. #5
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (03-04-2016)

    9. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. #7
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ہمیں لاچار بھارتیوں کا بھی خیال ہے

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •