Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
Mashallah...............................!!!!to aap is mahaaz pr sargaram thy.....!!
Mubarakbaad ham nhi dey rhy.................pichli dafa di thi to aap ny kaha tha k thred me digye ga.....Ab billi k galy me ghanti kon bandhy ga............intizaar hy...................![]()
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
بالکل جی یہ اپنے محاز پر سر گرم عمل تھے اپنا ہدف حاصل کرکے عید منا رہے ہیں ۔
اب یہ بات کہ بلے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا تو یہ زمہ داری روبی نے لی تھی ۔ میں تو ان کے گلے میں ان کا باجا ۔۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔
۔ اللہ جانے کیا کیا ہوگا انتظار تو ہمیں بھی ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
روبی زوبی ڈوبی ڈو .............نے ڈاکٹر صاحب کی عظیم کامیابی پر نہ تو شہنائیاں بجائیں نہ دھول کی تھاپ ...........لگتا ہے ڈاکٹر صاحب اسی غم میں فورم پر نہیں آرہے .......
.........روبی تمھاری گھنٹیوں اوہ ہ ہ ........ شاہ کار
کا انتظار ہے.......اتنا ظلم نہ کرو ............!!!!وعدہ کرو تو پورا کرو @CaLmInG MeLoDy
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔
۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔
۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔
۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks