ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔ :-o ۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔ ۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔ :annoucemnet: ۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔ ۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
Bookmarks