آپ صرف 2000 پو سٹس کے لیئے بکرا بن گئے ۔۔ مجھے تو لگ رہا ہے کہیں یہ 2000 پوسٹس تجھے بکری نا بنا دیں ۔
۔۔۔۔
ارے بھائی دیس واپس آنے پر تو آپ کو مبارکباد کے ساتھ استقبالیہ بھی دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔
ہائے اوئے دیسی پائے آپ کی کمزوری ۔۔ جب آپ زندہ بکرے کے پاوں کی طرف دیکھتے ہو ں گے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ بکرے کے پائے بھی تھر تھر کانپتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
متوقع واپسی تک لگتا ہےآپ کو پائے تو مل جائیں گے پھر آپ کا کارنامہ دیکھیں گے ۔۔
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks