Quote Originally Posted by Pari View Post
Mashallah...............................!!!!to aap is mahaaz pr sargaram thy.....!!

Mubarakbaad ham nhi dey rhy.................pichli dafa di thi to aap ny kaha tha k thred me digye ga.....Ab billi k galy me ghanti kon bandhy ga............intizaar hy...................
بالکل جی یہ اپنے محاز پر سر گرم عمل تھے اپنا ہدف حاصل کرکے عید منا رہے ہیں ۔
اب یہ بات کہ بلے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا تو یہ زمہ داری روبی نے لی تھی ۔ میں تو ان کے گلے میں ان کا باجا ۔ ۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔ ۔ اللہ جانے کیا کیا ہوگا انتظار تو ہمیں بھی ہے