j ji.ham bhi tabhi khamosh hue baithe hain.
ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔ :-o ۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔ :annoucemnet: ۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔
۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks