فیس بک پاس ورڈکوئی بھی چراسکتاہے………
لاہور(نیٹ نیوز) ۔فیس بک پر آپ کی ذاتی معلومات موجودہوتی ہیں جس کا غلط استعمال کیاجاسکتاہے ۔ایف آئی اے نے فیس بک پر اپنی معلومات کومحفوظ بنانے کیلئے چنداحتیاطی تدابیربتائی ہیں۔ان کے مطابق اپنے اکائونٹ کا پاس ورڈمحفوظ بنانے کیلئے لاگ ان الرٹ آن کریں۔ہرکسی کواپنی ویڈیواورتصاویردیکھنے کی اجازت نہ دیں۔کوشش کریں کہ آپکی فرینڈلسٹ صرف مخصوص لوگ ہی دیکھ سکیں اورجان پہچان کے بغیرلوگوں کی فرینڈریکویسٹ قبول نہ کریں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks