google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: تسخیر پلوٹو

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      تسخیر پلوٹو



      نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ پلوٹو جسکو ’بونا‘ سیارہ بھی قراردیا جاتا ہے زمین سے 4.8 ارب کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے۔ پلوٹو نظام شمسی سے باہر دیگر سیاروں سے دور والے جھرمٹ کی وسعتوں میں ہے، جنھیں ’کوئپر بیلٹ‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ دیگر فلکیات داں پلوٹو کو ایک مکمل سیارہ قرار دیتے ہیں۔خلا ئی تسخیر کے میدان میں گذشتہ سال کئی اہم سنگِ میل حاصل ہوئے، جِن میں چین کا چاند پر اترنے میں کامیاب ہونا اور اس کے ساتھ تیسرا ملک بن کر ابھرنا، بھارت کا مریخ کے مدار کی طرف اپنا مشن روانہ کرنا، اور امریکہ کا ’وائیجر ون‘ انسان کا تیار کردہ پہلی چیز ثابت ہوئی جو نظامِ شمسی سے پرے، بلندی کی دنیا کی طرف روانہ کی گئی۔ اسی طرح تسخیر پلوٹو 2006 میں ہورائزن پروب روانہ کیا تھا، جس نے پلوٹو کے قریب پہنچنے کے لیے9سال اور 6 ماہ کا عرصہ لیا اور اس دوران اس نے 3 ارب کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جب کہ اس مشن پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز اب تک خلا میں بھیجے جانا والا سب سے تیز رفتار جہاز ہے جس کا وزن ایک ہزار پاؤنڈ،45میٹر قطر کا یہ سیارچہ تقریباً 7.8 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے گزرے گا جو کہ گولی کی رفتار سے لگ بھگ دس گنا زائد ہے۔ناسا کے سائنس داں کہتے ہیں کہ \'کوئپر بیلٹ\' کی یہ پہلی قریبی تسخیر اْنھیں اِس قابل بنائے گی کہ وہ جان سکیں کہ جب نظام شمسی تشکیل پا رہا تھا، اْس وقت نظام کی صورت کیا تھی، اور ممکنہ طور پر اِس بات کی بھی زیادہ بہتر پرکھ ہو سکے گی کہ آیا زمین پر زندگی کا وجود کیسے عمل میں آیا ہوگا؟


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: تسخیر پلوٹو

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: تسخیر پلوٹو

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •