Quote Originally Posted by Nimra Rashid View Post
@intelligent086

kaadi mery lye v koi post laa dya karo

BTW Congrats See Am
اردو تہذیب فورم پر جتنی بھی شادی بیاہ ، منگنی وغیرہ کی رسومات ہوتی ہیں ایسی تمام تقریبات کی منتظم اعلٰی ہماری
نمرہ آپی ہوتی ہیں ، آج کل وہ مصروف ہیں امید ہے چند روز تک ہمیں وہ اپنا قیمتی وقت دیں گی ۔۔
لے کڑیئے کر لے تیاری