Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
یہ دادی نما معصوم بچہ۔ اتنا تیز۔ ہا ہا ہا ۔ یہ کٹن پیشہ، یہ انداز گفتگو کہاں سے پایا۔ نرا سیاپا ۔ ہا ہا ہا۔ مگر ابھی دل چاہتا تھا کہ بقیہ ماندہ صوبوں سے تعلق رکھنے والی بیویجات کا بھی آپ نے اتنے ہی جل ککڑے انداز میں ذکر کیا ہوتا۔ کم از کم دل میں کچھ حلچل ہوتی۔ خیال تو آتا کہ شادی کر کے چھپانے والوں کی لسٹ میں آپ بھی ہیں۔ مگر اپنی مدد آپ کے تحت آپ اپنی شامت بجا لانے سے محفوظ رہے۔
بات یہ ہے کہ شادی خانہ آبادی کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ کرنے والی ہوں میں۔ نمرہ ومرہ نے فوٹو سیشن کی دلچسپ ذمیداری میرے کاندھوں پہ ہی رکھی ہے۔ لہٰذا شادی کی فوٹو گراف سے مستفید ہونا قطعئ نا بھولئے گا۔ [-x

ابھی شادی کے امتحان اور بھی ہیں :p
exactly see am
mazeed biwiyon k bary me b likhna chye

wese mjhe to ye janab bri paaki umar k sahib lgty
wo b tajurba kaar