یہ دادی نما معصوم بچہ۔ اتنا تیز۔ ہا ہا ہا ۔ یہ کٹن پیشہ، یہ انداز گفتگو کہاں سے پایا۔ نرا سیاپا ۔ ہا ہا ہا۔ مگر ابھی دل چاہتا تھا کہ بقیہ ماندہ صوبوں سے تعلق رکھنے والی بیویجات کا بھی آپ نے اتنے ہی جل ککڑے انداز میں ذکر کیا ہوتا۔ کم از کم دل میں کچھ حلچل ہوتی۔ خیال تو آتا کہ شادی کر کے چھپانے والوں کی لسٹ میں آپ بھی ہیں۔ مگر اپنی مدد آپ کے تحت آپ اپنی شامت بجا لانے سے محفوظ رہے۔
بات یہ ہے کہ شادی خانہ آبادی کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ کرنے والی ہوں میں۔ نمرہ ومرہ نے فوٹو سیشن کی دلچسپ ذمیداری میرے کاندھوں پہ ہی رکھی ہے۔ لہٰذا شادی کی فوٹو گراف سے مستفید ہونا قطعئ نا بھولئے گا۔ [-x
ابھی شادی کے امتحان اور بھی ہیں :p
بے فکر رہیں تھوڑی دیر میں بریانی بھی بٹے گی
باقی صوبوں خواتین پے لکھتا تو بہت لمبا ہو جاتا اور ماشاءاللہ 2.4 ممبر جو پڑھ کے جواب دیتے ہیں وہ بھی بھاگ جاتے... کیونکہ ہم لوگ انگریزی تو منہ گول کرکے یا بنا بنا کے بولتے ہیں لیکن اردو کے الفاظ کو پڑھتے بھی انگریزی والا کام کرتے ہیں جس سے منہ کو لقوا ہونے کا ڈر ہوتا اس لیے باقیوں پے پھر کھبی موقع ملا تو لکھوں گا اور روبی اب آپ کی دل میں ہلچل والی عمر ختم ہو چکی ہے اب جس عمر میں ہو آس عمر میں تو ہاتھ اور ٹانگیں کانپتی ہیں
Last edited by Ahmak E Azam; 08-13-2015 at 03:46 PM.
ارےےے نہیں جی میں نے آپ کو رلانے کے لے ہرگزنہیں لکھا ہم ےو آپ کے مہمان ہیں کسی وقت بھی اڑ سکتے ہیں... اور اتنا بہت ہے اب اور لکھا تو ایڈمن بین ہی نا کر دے
ہاہاہا ویسے آپ کہاں سے ہو وہاں کی بیگمات کے بارے میں لکھ دون گا سب پے لکھنا مشکل ہے.. مین آپ لوگوں سے بہت چھوٹا ہوں.. روبی مجھ سے بڑی ہے.... اب خود سوچ لووو..
me konsa such me ronay lge
@Admin aapko ban ker k to dekhauen zara
unki essi ki tessi
mehman kyun bola khud ko???
Me Rahim Yar Khan se hun
Shumali Punjab
Ye Area Punjab n Sindh donu k borders per hai
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks