google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ



      ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹی کے والدین کو عموماً لالچی اور زیادہ جہیز کے خواہشمند
      مردوں کی وجہ سے تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایک سعودی شخص نے ہونے والے سسر کے سامنے ایسی شرط رکھ دی جو اس نے پہلے کبھی نہیں سنی تھی۔ اخبار الوطن کے مطابق صوبہ جازان سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کو ان کے ہونے والے داماد نے بتایا کہ ان کی واحد شرط یہ ہے کہ اگر کبھی دلہن طلاق لینے کافیصلہ کر ے تو پہلے وہ 5 لاکھ ریال ادا کرے گی اور پھر ہی اسے طلاق دی جائے گی۔
      یہ شرط سن کر لڑکی کے والد سخت سیخ پا ہوئے لیکن لڑکی نے شادی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے دولہے کی شرط کا پس منظر جاننے کے بعد رضامندی ظاہر کی۔ دولہے کا کہنا تھا کہ اس کی تین بیویاں اسے چھوڑ چکی تھیں اور اب وہ ایک پختہ تعلق استوار کرنا چاہتا تھا اور انتہائی سنجیدگی سے گھر بسانا چاہتا تھا اس لئے دلہن کیلئے یہ شرط رکھ دی تاکہ وہ طلاق لینے سے پہلے دس دفعہ سوچے۔ اطلاعات کے مطابق شادی باقاعدہ طور پر طے پا چکی ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

      lolzz waray neyaaray


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

      hmmmmmm
      good sharing


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

      Quote Originally Posted by Rania View Post


      ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹی کے والدین کو عموماً لالچی اور زیادہ جہیز کے خواہشمند
      مردوں کی وجہ سے تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایک سعودی شخص نے ہونے والے سسر کے سامنے ایسی شرط رکھ دی جو اس نے پہلے کبھی نہیں سنی تھی۔ اخبار ”الوطن“ کے مطابق صوبہ جازان سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کو ان کے ہونے والے داماد نے بتایا کہ ان کی واحد شرط یہ ہے کہ اگر کبھی دلہن طلاق لینے کافیصلہ کر ے تو پہلے وہ 5 لاکھ ریال ادا کرے گی اور پھر ہی اسے طلاق دی جائے گی۔
      یہ شرط سن کر لڑکی کے والد سخت سیخ پا ہوئے لیکن لڑکی نے شادی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے دولہے کی شرط کا پس منظر جاننے کے بعد رضامندی ظاہر کی۔ دولہے کا کہنا تھا کہ اس کی تین بیویاں اسے چھوڑ چکی تھیں اور اب وہ ایک پختہ تعلق استوار کرنا چاہتا تھا اور انتہائی سنجیدگی سے گھر بسانا چاہتا تھا اس لئے دلہن کیلئے یہ شرط رکھ دی تاکہ وہ طلاق لینے سے پہلے دس دفعہ سوچے۔ اطلاعات کے مطابق شادی باقاعدہ طور پر طے پا چکی ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا





    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1116 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھ

      Thanks for sharing..


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •