مجھے تم سے نفرت ہے
، اے محبت،،،،

مجھے جب جب پیار ہوا
، مشکل ھی ہوا


درستگی میں رہا میں
، زندگی کی الجھنوں کی

میں تھا نڈر بہت
، پھر بھی میں بزدل ھوا


جاتا گیا سایہ
بھی، تھا بچا جو اک بادل کا

.... دھوپ
دھوپ بھی جلا، پھر بھی میں سنگدل ھوا


Similar Threads: