مجھے تم سے نفرت ہے ، اے محبت،،،،
مجھے جب جب پیار ہوا ، مشکل ھی ہوا
درستگی میں رہا میں ، زندگی کی الجھنوں کی
میں تھا نڈر بہت، پھر بھی میں بزدل ھوا
جاتا گیا سایہ بھی، تھا بچا جو اک بادل کا
.... دھوپ دھوپ بھی جلا، پھر بھی میں سنگدل ھوا
Similar Threads:
Bookmarks