خواتین متوجہ ہوں
برائے کرم ضرور پڑھیں
جب ہم ٹائلٹ، باتھ رومز، ہوٹل کے کمرے، کپڑےتبدیل کرنے کی جگہ جاتے ہیں
ہمیں کس طرح پتہ چلےکے دیوار پر لٹکا بظاہر عام شیشہ ہے یا ایسا شیشہ ہے کہ اپکی طرف اپکا عکس نظر ا رہا ہے اور دوسری طرف اپکو کوئی دیکھ رہا ہے جس میں سے وہ اپکی تصویر یا ویڈیو بنا سکتاہے
یعنی ڈبل سائیڈ والا شیشہ ہے ...

اس بات کا یقین آپ محض دیکھ کر نہیں کر سکتے.

ایسے بہت سے معاملات پس منظر پر آ چکے ہیں
اپنے آپ کو محفوظ اس سادہ ٹیسٹ سے کریں

شیشے پر اپنے ناخن کی نوک رکھ کر دیکھیں اگر ناخن کی نوک اور عکس کے درمیان ایک فاصلہ ہے، تو یہ ایک حقیقی عام شیشہ ہے.
آپ کے ناخن کی نوک اور عکس میں فاصلہ نہیں تو اس سے بچو! یہ ایک دو راستہ شیشہ ہے.اور اپکو دوسری طرف سے دیکھا جا رہا ہے
وغیرہ




Similar Threads: