Originally Posted by intelligent086 راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے محبت خود ہی سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا جب عشق کامل ہو جائے تو پھر گلے نہیں رہتے محبتوں میں وفاؤں کا تسلسل بھی ضروری ہے ربط ٹوٹ جائے تو وہ سلسلے نہیں رہتے آؤ اس کی یادوں کو ہمسفر کر لیں راسخ اتنی بڑی دنیا میں یوں اکیلے نہیں رہتے Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks