راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے
جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے
محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں
دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے
محبت خود ہی سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا
جب عشق کامل ہو جائے تو پھر گلے نہیں رہتے
محبتوں میں وفاؤں کا تسلسل بھی ضروری ہے
ربط ٹوٹ جائے تو وہ سلسلے نہیں رہتے
آؤ اس کی یادوں کو ہمسفر کر لیں راسخ
اتنی بڑی دنیا میں یوں اکیلے نہیں رہتے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks