ایک دیہاتی لڑکی رشتہ داروں سے ملنے شہرآئی۔کزنز نے اؤ بھگت کی اور ایک نے پوچھا۔
فیس بک استعمال کرتی ہو؟ لڑکی بولی؛ نہیں اس کی ضرورت نہیں پڑتی
کزن نے کہا اچھی چیز ہے کبھی کبھی استعمال کرلیا کرو فیس بک بھی۔
لڑکی کچھ دیر خاموش رہی،پھر بولی
میں انج بھی بڑی چٹی آن
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

ایک دیہاتی لڑکی

Reply With Quote


Bookmarks