ایک ماہر ازدواجیات چند شہریوں کو لیکچر دے رہا تھا
آخر میں اس نے کہا: اگر کسی صاحب کی بیوی سیدھی سادھی ہے
اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ چالاک ہو جائے تو وہ کھڑے ہو جائیں۔
ایک آدمی اُٹھا تو ماہر ازدواجیات نے کہا: تو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی چالاک ہو جائے؟
وہ آدمی مایوس ہو کر بیٹھ گیا اور بولا: میں سمجھا آپ نے ہلاک کہا ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

بیوی سیدھی سادھی

Reply With Quote




Bookmarks