google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا



      نیو یارک (نیوزڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ٹیبلٹ کمپیوٹر کی دنیا میں جمبو آئی پیڈ کے ساتھ ایک نیا اور بڑا اضافہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔برطانوی جریدے میل آن لائن نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایپل کی طرف سے پہلی دفعہ 12.9انچ سکرین والا آئی پیڈ متعارف کروایا جارہا ہے جس میں پریشر سینسٹو سکرین کے علاوہ کئی اور نئے فیچر بھی متعارف کروائے جائیں گے۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق سپر سائز آئی پیڈ کا نام "iPad Air Plus"متوقع ہے۔ مجوزہ ڈیزائن کے مطابق اس کی موٹائی 7ملی میٹر ہوگی۔ میڈیا میں لیک ہونے والے خاکے کے مطابق اس کا ڈیزائن iPad Air 2 سے ملتا جلتا ہوگا اور اس کے کنارے گول ہونگے۔ اس بڑے آئی پیڈ میں سٹیریو سپیکر، USB-Cاور NFCریڈیو بھی شامل ہوگا۔ NFCکے فیچر کی وجہ سے اسے ایپل پے کے ذریعے پیمنٹ وصول کرنے والے ٹرمینل کے طور بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ جمبو آئی پیڈ کے بارے میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ رواں سال کے آخر تک متعارف کروایا جاسکتا ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-13-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •