google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج

      منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج



      لندن: منہ کی بدبو نہ صرف اس شخص کو پریشان کرتی ہے بلکہ ایسے افراد کے ساتھیوں اور دیگر دوستوں کے لیے بھی تکلیف دہ ہوتی ہے جب کہ ماہرین کے مطابق طبی زبان میں اسے ہیلی ٹوسس کہتے ہیں جو ایک خاص بیکٹیریا سے پیدا ہوتی ہے۔
      منہ کی بدبو ایک بیکٹیریا سے پیدا ہوتی ہے جو تھوک کے ساتھ مل کرسلفر بناتا ہے اور بدبو پیدا کرتا ہے اسی لیے ہتھیلیوں پرپھونک کر سونگھنے کے عمل سے منہ کی بدبو کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ کلائی کا پچھلا حصہ چاٹیے اور اس کے خشک ہونے کا اندازہ کیجئے اوراب سونگھیے تو بدبو کا اندازہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے، اس عمل کو 24 گھنٹے میں 3 سے 4 مرتبہ کیجیے جس سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ آپ کے منہ کی بدبو کس درجے پر ہے۔
      ماہرین کے مطابق زبان کی رنگت منہ کی صحت کو ظاہرکرتی ہے یعنی سفید زبان کا ہونا ٹھیک نہیں اورصاف گلابی زبان صحتمند منہ کو ثابت کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت ذیادہ پانی پینے سے بھی منہ کی بدبو کم کی جاسکتی ہے کیونکہ اس سے منہ کی خشکی دور ہوتی ہے جب کہ شکر سے بنی اشیا کھانے سے بھی منہ میں بدبو پیدا ہوتی ہے کیونکہ مٹھاس کے مالیکیول تھوک سے ٹوٹ کرسلفربناتے ہیں۔
      ماہرین کے مطابق دانتوں پر ٹوتھ پیسٹ مل کر اسے کپڑے سے رگڑنے سے بھی منہ کی بدبو کم کی جاسکتی ہے اسی طرح برش کرتے ہوئے زبان کو بھی اچھی طرح صاف کیجئے اس کے علاوہ لونگ ، سونف اور دارچینی سے بھی بو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج

      Thanks for nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج

      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ



    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج



      لندن: منہ کی بدبو نہ صرف اس شخص کو پریشان کرتی ہے بلکہ ایسے افراد کے ساتھیوں اور دیگر دوستوں کے لیے بھی تکلیف دہ ہوتی ہے جب کہ ماہرین کے مطابق طبی زبان میں اسے ’’ہیلی ٹوسس‘‘ کہتے ہیں جو ایک خاص بیکٹیریا سے پیدا ہوتی ہے۔
      منہ کی بدبو ایک بیکٹیریا سے پیدا ہوتی ہے جو تھوک کے ساتھ مل کرسلفر بناتا ہے اور بدبو پیدا کرتا ہے اسی لیے ہتھیلیوں پرپھونک کر سونگھنے کے عمل سے منہ کی بدبو کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ کلائی کا پچھلا حصہ چاٹیے اور اس کے خشک ہونے کا اندازہ کیجئے اوراب سونگھیے تو بدبو کا اندازہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے، اس عمل کو 24 گھنٹے میں 3 سے 4 مرتبہ کیجیے جس سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ آپ کے منہ کی بدبو کس درجے پر ہے۔
      ماہرین کے مطابق زبان کی رنگت منہ کی صحت کو ظاہرکرتی ہے یعنی سفید زبان کا ہونا ٹھیک نہیں اورصاف گلابی زبان صحتمند منہ کو ثابت کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت ذیادہ پانی پینے سے بھی منہ کی بدبو کم کی جاسکتی ہے کیونکہ اس سے منہ کی خشکی دور ہوتی ہے جب کہ شکر سے بنی اشیا کھانے سے بھی منہ میں بدبو پیدا ہوتی ہے کیونکہ مٹھاس کے مالیکیول تھوک سے ٹوٹ کرسلفربناتے ہیں۔
      ماہرین کے مطابق دانتوں پر ٹوتھ پیسٹ مل کر اسے کپڑے سے رگڑنے سے بھی منہ کی بدبو کم کی جاسکتی ہے اسی طرح برش کرتے ہوئے زبان کو بھی اچھی طرح صاف کیجئے اس کے علاوہ لونگ ، سونف اور دارچینی سے بھی بو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
      Quote Originally Posted by PRINCE SHAAN View Post
      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •