google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند

      جس قدر کوئی کام انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند اور خدا کو زیادہ پسند ہوگا، اسی قدر شیطان اس میں رکاوٹ بن کر آئے گا۔ آدمی کا مطلوب جس قدر عظیم ہو، اتنی ہی دشواریاں اس کی راہ میں لائی جائیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ سب سے مشکل اور سب سے نادر، یہاں جنت کی مانگ ہے؛ جس کی راہ مشکلات سے سجا دی گئی ہے، کہ ہزار میں سے کوئی ایک ہو جو اِنہیں پار کر کے اپنی اُس منزلِ مراد پہ جا پہنچے!
      چنانچہ شیطان انسان کے جس راستے میں سب سے زیادہ جم کر بیٹھتا ہے اور اس کو یہاں سے راستہ دینے پر کسی صورت تیار ن...ہیں، سوائے یہ کہ انسان یہاں خدا کو آواز دے اور اُس کی مدد سے یہ راہ پار کرے.... یہ قلب کی ترقی و اصلاح ہی ہے؛ جو اگر حاصل ہونے لگے تو اعمال کے پھر کیا کہنے! انسان کی مساعیِ آخرت تب ایک ایسا حسن پاتی ہے کہ قبولیت کے دروازے کھل جاتے ہیں!
      خدا نے بھی تخلیقِ کائنات اور پھر اس کے اندر موت وحیات کا یہ سلسلہ قائم کر رکھا ہے تو وہ کچھ اسی مقصد سے کہ انسان سے یہ جوہر برآمد ہو:
      الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَۃ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ۔ (الملک: 2)
      ترجمہ: اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون حسنِ عمل میں سب سے بہتر رہتا ہے اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      Re: انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند

      Thanks for sharing

      * ρяιηcєѕ *

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      جس قدر کوئی کام انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند اور خدا کو زیادہ پسند ہوگا، اسی قدر شیطان اس میں رکاوٹ بن کر آئے گا۔ آدمی کا مطلوب جس قدر عظیم ہو، اتنی ہی دشواریاں اس کی راہ میں لائی جائیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ سب سے مشکل اور سب سے نادر، یہاں جنت کی مانگ ہے؛ جس کی راہ مشکلات سے سجا دی گئی ہے، کہ ہزار میں سے کوئی ایک ہو جو اِنہیں پار کر کے اپنی اُس منزلِ مراد پہ جا پہنچے!
      چنانچہ شیطان انسان کے جس راستے میں سب سے زیادہ جم کر بیٹھتا ہے اور اس کو یہاں سے راستہ دینے پر کسی صورت تیار ن...ہیں، سوائے یہ کہ انسان یہاں خدا کو آواز دے اور اُس کی مدد سے یہ راہ پار کرے.... یہ ’قلب کی ترقی و اصلاح‘ ہی ہے؛ جو اگر حاصل ہونے لگے تو ’اعمال‘ کے پھر کیا کہنے! انسان کی مساعیِ آخرت تب ایک ایسا حسن پاتی ہے کہ ’قبولیت‘ کے دروازے کھل جاتے ہیں!
      خدا نے بھی تخلیقِ کائنات اور پھر اس کے اندر موت وحیات کا یہ سلسلہ قائم کر رکھا ہے تو وہ کچھ اسی مقصد سے کہ انسان سے یہ جوہر برآمد ہو:
      الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَۃ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ۔ (الملک: 2)
      ترجمہ: ”اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون حسنِ عمل میں سب سے بہتر رہتا ہے اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے




    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •