ماں ..(بیٹی سے ) بیٹی تم آئنے کے سامنے آنکھیں بند کر کے کیوں کھڑی ہو؟
بیٹی ..امی جان !میں دیکھ رہی ہوں کے میں سوتے میں کیسی لگتی ہوں