امید ہے آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔رمضان المبارک کے خزانوں سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہوں گے اور اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہوں گے ، اللہ رب العزت اس ماہ مبارک میں آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ کی تمام نیک اور جائز حاجات پوری کرے۔آمین یا رب العالمین
آپ لوگوں کوماہ جون کے اردو شعرو شاعری کے نتائج سے آگاہ کرنا تھا اور عنوان بھی
جون
ہی تھا تو اس ماہ کے ونر ہیں
@PRINCE SHAAN
اب آپ لوگ آئیے اور ان کو اس خوب صورت جیت پر مبارکباد دیجیئے
اردو تہذیب کی طرف سے آپ کو بہت بہت
امید ہے آپ اردو تہذیب فورم پر اپنی سرگرمیوں کو مزید بہتر کریں گے
@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Arosa Hya @ayesha @UmerAmer @Rania
Similar Threads:
Bookmarks