google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی اž

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی اž

      ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ، میجر عادل لاہور میں سپرد خاک

      گوجرانوالہ (دنیا نیوز)گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ رات گئے گوجرانوالہ کینٹ میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈر گوجرانوالہ ، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سمیت اعلیٰ فوجی حکام بھی شریک ہوئے ۔ نماز جنازہ کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔ لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون کا جسد خاکی آیبٹ آباد پہنچا دیا گیا ہے ۔ شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی ۔ شہید میجر عادل کی نماز جنازہ کیولری گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان سمیت بحریہ اور فضائیہ کے اعلیٰ فوجی افسران بھی شریک ہوئے ۔ان کے جسد خاکی کو صبح لاہور پہنچایا گیا جہاں شہدا قبرستان کیولری گراؤنڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور نوید زمان جی او سی میجر جنرل طارق امان ، ڈی جی رینجر پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی سمیت فوجی افسران اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مانگی گئی ۔ نماز جنازہ سے قبل شہید کو گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا گیا۔ کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے نظام پور میں ادا کی گئی جبکہ لیفٹیننٹ علی عباس کی نماز جنازہ وادی سون میں 11بجے ادا کی جائے گی ۔ کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سمیت دیگر فوجی اور پولیس افسران بھی شریک ہوئے۔

      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-10-2016)

    3. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی ا&

      i'm so sad over it....... May ALLAH raise their decrees in jannah ameen

    4. #3

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ، میجر عادل لاہور میں سپرد خاک

      گوجرانوالہ (دنیا نیوز)گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ رات گئے گوجرانوالہ کینٹ میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈر گوجرانوالہ ، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سمیت اعلیٰ فوجی حکام بھی شریک ہوئے ۔ نماز جنازہ کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔ لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون کا جسد خاکی آیبٹ آباد پہنچا دیا گیا ہے ۔ شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی ۔ شہید میجر عادل کی نماز جنازہ کیولری گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان سمیت بحریہ اور فضائیہ کے اعلیٰ فوجی افسران بھی شریک ہوئے ۔ان کے جسد خاکی کو صبح لاہور پہنچایا گیا جہاں شہدا قبرستان کیولری گراؤنڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور نوید زمان جی او سی میجر جنرل طارق امان ، ڈی جی رینجر پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی سمیت فوجی افسران اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مانگی گئی ۔ نماز جنازہ سے قبل شہید کو گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا گیا۔ کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے نظام پور میں ادا کی گئی جبکہ لیفٹیننٹ علی عباس کی نماز جنازہ وادی سون میں 11بجے ادا کی جائے گی ۔ کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سمیت دیگر فوجی اور پولیس افسران بھی شریک ہوئے۔

      habib bhai kia shuhda ki namaz e janaza b ada ki jati hai? wo to zinda hoty hain na

    5. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی ا&

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      i'm so sad over it....... May ALLAH raise their decrees in jannah ameen

      ثمہ آمین یا رب العالمین

    6. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی ا&

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      habib bhai kia shuhda ki namaz e janaza b ada ki jati hai? wo to zinda hoty hain na

      بالکل نمازہ جنازہ ادا کی جاتی ہے

    7. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی ا&

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing
      [-O

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (03-10-2016)

    9. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹرین حادثہ ،گوجرانوالہ کینٹ میں شہدا کی ا&

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing
      [-O

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •