Quote Originally Posted by Anu View Post
اسلام و علیکم
امید ہے آپ کو پسند اے گا
میرا پہلا ڈیزائن اس فورم کیلئے آپ سب کی نظر



وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بہت خوب صورت
شاعری کا انتخاب
اور
ڈیزائیننگ
قابل دا
د