google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: پرُنم الٰہ آبادی: ایک عہد ساز شاعر

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      پرُنم الٰہ آبادی: ایک عہد ساز شاعر



      اقبا ل راہی
      حضرت پرُنم ؔ الٰہ آبادی ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے ۔زود گوئی پر بھی انہیں ملکہ حاصل تھا ان کا نعتیہ کلام مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں اور اردو زبان سمجھی اور بولی جاتی ہے ۔وہاں محترم پرُنم کا نام اورکلام بڑی تابناکی سے گونج رہا ہے ۔ان کے کلام کو یکجا کرکے شائع کرنا ایک کٹھن کام تھا مگر اللہ نے ان کے ایک شاگرد اقبال پیام ؔکو یہ توفیق دی ۔ ہمارے ہاں ایسی مثالیں بہت کم ہیں ،اقبال پیامؔ بجاطور پر مبارکباد کے مستحق ٹھہرتے ہیں ۔پرُنمؔ الٰہ آبادی کے ساتھ ایک سفر مجھے اب تک یاد ہے ۔دورِ ایوب میں ملک خدابخش بچہ نے جیکب آباد میں ایک مشاعرہ کرایا وہ ہمارا ابتدائی دور تھا ۔ہم اُستاد احسان دانش کے ہمراہ گئے۔ اس مشاعرے کی صدارت اُستاد قمر جلالوی نے کی یہ ہمارا پہلا اور اُستاد قمر جلالوی کا آخری مشاعرہ تھا ۔یہاں پُرنمؔ الٰہ آبادی نے اپنا کلام سناکر حاضرین کے دل موہ لیے اس مشاعرے کے بعد پُرنمؔ صاحب سے بے شمار ملاقاتیں ہوئیں۔وہ پیسہ اخبار میں افضل دواخانے میں آکر بیٹھتے تھے وہاں حکیم فرقان صاحب اور دیگر دوستوں سے ادبی موضوعات پر گفتگو ہوتی تھی ۔اتوار کو پرُنم ؔصاحب اپنے کمرے میں ایک خاص محفل برپا کرتے تھے، جس میں چند شاعر دوست اپنا کلام سناتے تھے اور لنگر بھی تناول فرماتے تھے ۔کبھی کبھی دہلی مسلم ہوٹل میں مقیم کھتک مہاراج کے کمرے میں ملاقات ہوتی تھی ،پھر پرنم صاحب کراچی چلے گئے۔ کچھ عرصہ بعدکراچی سے واپسی پر ان کی طبیعت مضمحل رہنے لگی ۔ آخر29جون 2009 ء کوادبی افق پر جگمگانے والایہ ماہتاب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا،مگروہ اپنے کلام کی صورت میں آج بھی لاکھوں دلوں میں زندہ ہے اور جب تک دنیا قائم ہے یہ نام غالب ،مہر، مومن، داغ، جگر ،فراق اور احسان دانش کی طرح زندہ و پائندہ رہے گا۔ ٭…٭…٭



      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پرُنم الٰہ آبادی: ایک عہد ساز شاعر

      Nice sharing


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: پرُنم الٰہ آبادی: ایک عہد ساز شاعر

      Thanks for Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پرُنم الٰہ آبادی: ایک عہد ساز شاعر

      Quote Originally Posted by Admin View Post
      Nice sharing
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Thanks for Great sharing




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •