‫میری دانست میں محبت کوئی شرط نہیں ہوتی، محبت صرف کی جاتی ہے، چاہے دوسرا کرے نہ کرے- محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی- نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ-
محبت لین دین نہیں صرف دین ہے---

(ممتاز مفتی)‬


Similar Threads: