idar b larai or wo b CM sy.......kia ker diya bahi lolz
Originally Posted by Arosa Hya
wa alaikum assalam
welcome back
chalo koi bat nhi suba ka bola sham ko har a jaye to osy bhola nhi kehty maaf kia
hahaha
Originally Posted by intelligent086
وعلیکم السلام
الحمد اللہ ، اللہ کا کرم ہے اور یہاں سب بخیرو عافیت چل رہا ہے ، روبی نے آپ پر اندھا اعتقاد اور ہماری مشاورت کے بغیر آپ کو سینئر موڈریٹر شپ دی تھی جو کہ کسی بھی فورم کا اہم ترین منصب ہوتا ہے ، شائید اسکی اہمیت کا آپ کو احساس نہیں تھا کیونکہ اسی دوران آپ نے کہا کہ آپ کے امتحانات ہورہے ہیں جبکہ دوسرے فورم پر آپ ریکارڈ بنا رہے تھے ہوتا یہ ہے کہ آپ اپنے فورم کو مکمل وقت دیں اور دوسرے فورمز سے رابطے میں رہیں جتنا آپ کا فورم بہتر ہوگا اتنا ہی دوسرے فورمز میں آپ کے وقار میں اضافہ ہوگا لیکن آپ کا طریقہ کار ہی بالکل مختلف تھا آپ کو یہاں جتنے تھریڈ ٹیگ کیئے جاتے تھے یہاں آپ ان کے بہت کم جواب دیتے اور دوسرے فورم پر آپ خالی تھریڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پوسٹس بڑھانے کے لیئے جواب دے رہے ہوتے تھے اگر آپ کی سستی اور غفلت کی بناءپر آپ کا منصب واپس لے لیا جاتا ہے تو دوسرے فورمز بھی محتاط ہو جاتے ہیں وہ اپنے فورم کی کوئی بھی اہم زمہ داری نہیں دیں گے۔۔۔۔۔ آپ اپنی معمول کی سرگرمیاں جاری رکھیں
باقی میں آپ کو میسج کر دوں گا یہاں سب لکھنا مناسب نہیں لگ رہا
aap ne bohot jaame aur munaasib reply dia hai..thnx for such a great reply.
Originally Posted by Musafir
Sir apne baja farmaya.... is shaks ko bht ruby ne izzat d phir b isne unk ahtemaad ko thais e ponchai hy
Bookmarks