جن کے ساتھ انسان نے پوری زندگی بسر کی ہوتی ہے انسان ان کی فطرت سے عادات سے
سب سے زیادہ اچھی طرح سے واقف ہوتا ہے،اگر والدین،بہن،بھائی فطرت کے اچھے ہیں اور
سچی طبعیت کے مالک ہیں تو بیوی جو مرضی کر لے،شوہر جانتا ہے کہ اُس کے گھر والے
کس مزاج کے لوگ ہیں۔۔۔اگر گھر والوں میں منافقت پائی جائے اور دہرا معیار ہو تو پھر بیوی
کو تھوڑی سی محنت کرنی پڑتی ہے اور مرد گھر والوں کی بجائے صرف بیوی کی مانتا ہے۔
یہ ممکن ہی نہیں کہ گھر والے سچے کھرے ہوں اور اُن کا بچہ ان کی فطرت سے آگاہ نہ ہو۔

Originally Posted by
Special.Girl
But reality is diffrent. Ham apni families mein b nazar daale toh aise bohot se husband mile ge jo parents and brother and sisters se zada wife ki baat ko follow karte and sach mante. Sach na b mante hon par at least under pressure zror hei. Jin k gharon mei aisa kuch ni wo lucky hein.
Bookmarks