شکریہ،مہربانی،آپ جیسی لکھنے والی ماضی میں ساتھی رہی ہیں تو مشاہدہ گہرا ہونا بنتا ہے۔

بڑے خاندانوں میں بھی آج کل ایک بیماری پائے جانے لگی ہے، وہ اچھا رشتہ مفاد کی شکل میں دیکھتے ہیں
پیسے والا لڑکا ہو، اکیلا ہو، شریف النفس بھی ہو،سسرال والوں کو خدمت گار بھی ہو
اور بڑی بات کے لوگ آج کل شرافت سے زیادہ پیسہ اور معاشرے میں مقام کو دیکھتے ہیں


Quote Originally Posted by Pari View Post
Mashallah..............bht zabardast tehreer.............!!!!!

Gehra Mushahida jhalak rha hy har sitar sy...........lekin me ny ye dekha hy k Joint Family system bhi hy....aik doosrey sey milna julna bhi hy...lekin whi khandaan Bachiyoon ki shadi k liye preshaan hain............aik bara khandaan hoty hoey bhi .........achy rishtoon k liye loag muntazir hain...........!!!