google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: راولپنڈی: پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      راولپنڈی: پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق


      راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کالج روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعلی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ سی پی او راولپنڈی کیمطابق فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔


      راولپنڈی: (دنیا نیوز) سیٹلائٹ ٹاؤن میں کالج روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔ دونوں نوجوان رشتے میں سگے بھائی تھے۔ پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار نوجوانوں کو ناکے پر رکنےکا اشارہ کیا نوجوانوں کے نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی. جس سے 24 سالہ شکیل موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 20 سالہ ذیشان شدید زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اہلخانہ کے مطابق دونوں بھائی گھر کے کام سے باہر گئے تھے واپسی پر پولیس کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی اور ایس ایس پی ملک کرامت نے ہولی فیملی اسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی نے بتایا کہ فائرنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: راولپنڈی: پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing

























      9


















      9



      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (03-11-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: راولپنڈی: پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing

























      9


















      9






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •