بات "میں" سے نکل کر " ہم اور ہمارے " کے دائرہ میں داخل ہو جائے تو سکون کے پھول کھل اُٹھیں ہر جگہ