ایک عورت شاپنگ کرنے گئی
اور واپس آکر گھر بتایا کہ
میں ایک سوٹ لینے گئی تھی
لیکن وہاں مجھے بہت خوبصورت جوتے نظر آگئے
تو اس لئے میں یہ ہینڈ بیگ لے آئی ہوں