میکڈونلڈاس سال میکڈونلڈ بھی ایک درجہ کمی کے ساتھ سال 2014 کے قیمتی ترین برانڈز کی فہرست میں پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ گزشتہ سال میکڈونلڈ کو چوتھی پوزیشن حاصل تھی- ایک سال کے دوران میکڈونلڈ کے اثاثوں میں 5 فیصد کمی واقع ہوئی جس کے بعد اب میکڈونلڈ کے اثاثے 85 ارب ڈالر رہ گئے ہیں-
Bookmarks