google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق®

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق®



      ویئرایبل یعنی جسم پر پہننے والی اور مستقبل قریب کی ہیئرایبل یعنی آواز سے کنٹرول ہونے والی ڈیوائسز کو بھول جائیےماہرین کے مطابق موبائل ڈیوائسز میں مستقبل کی بڑی پیشرفت دراصل ڈس اپیئرایبل ڈیوائسز ہوں گی۔ ایپل کی بازو پر باندھی جانے والی کمپیوٹر ڈیوائس آئی واچ نے ان دنوں صارفین کی دلچسپی اپنی جانب مبذول کروا رکھی ہے۔ تاہم ٹیکنالوجی کی دنیا میں جس تیزی سے ترقی ہو رہی ہے ، ویئرایبل یا جسم پر باندھی جانے والی ڈیوائسز کے سائز میں بھی اسی تیزی سے کمی واقع ہوتی چلی جائے گی اور بعض ماہرین کے مطابق یہ اس حد تک چھوٹی ہو جائیں گی کہ کوئی انہیں دیکھ بھی نہیں سکے گا۔ماہرین کے مطابق اگلے پانچ سالوں کے دوران ہی واچ کی طرح کی ویئرایبل ڈیوائس کی جگہ ہیئرایبل یعنی سنائی دینے والی ڈیوائسز لے لیں گی۔ یہ ڈیوائسز ایسی چھوٹی کمپیوٹر چِپس اور سینسرز پر مشتمل ہوں گی جو آپ کے کان کے اندر ہی فِٹ ہو جائیں گی اور پھر بات یہیں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کے بعد ڈِس اپیئرایبل یا نظر نہ آنے والی ٹیکنالوجی کی باری ہو گی جو آپ کے کپڑوں اور یہاں تک کہ آپ کے جسم میں پوشیدہ ہو گی۔ ٹیکنالوجی کے ایک ماہرنکولاج ہیوڈ کے بقول، پانچ برسوں بعد جب ہم پیچھے مْڑ کر دیکھیں گے تو وہ سب چیزیں جو اس وقت ہم استعمال کر رہے ہیں یہ محض ہمیں کھلونے لگیں گے۔ ہیوڈ ایئربڈز یا کانوں میں لگائے جانے والے ہیڈ فون کی تیاری میں پیش پیش تھے۔ اس ہیڈ فون کو ڈیش Dash کا نام دیا گیا ہے۔ جرمن شہر میونخ میں قائم کمپنی کا تیار کردہ ڈیش نامی یہ وائرلیس ہیڈ سیٹ ایک نظر نہ آنے والی ہیئرنگ ایڈ کی طرح کا ہے مگر اس میں ایک میوزک پلیئر موجود ہے جس میں چار گیگا بائٹ کی میموری موجود ہے، ایک مائیکروفون بھی منسلک ہے جس کی مدد سے آپ فون کالز بھی کر سکتے ہیں اور کال وصول کرنے کے لیے صرف آپ کو اپنا سر مخصوص انداز میں ہلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں آپ کی پوزیشن، دل کی دھڑکن کی پیمائش اور جسم کے درجہ حرارت کی پیمائش کرنے والے سینسرز بھی موجود ہیں۔ٹیکنالوجی کے حوالے سے بطور کنسلٹنٹ خدمات انجام دینے والے نِک ہْن کے مطابق ڈیش دراصل ہیئرایبل ڈیوائسز کی محض ابتداء ہے۔ ان کی پیشگوئی ہے کہ اگلے تین برس کے اندر اندر ہیئر ایبل ڈیوائسز کی فروخت اسمارٹ واچز سے تجاوز کر جائے گی۔ (نیٹ نیوز)




      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق&






    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق&




    4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    5. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق&

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    6. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    7. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دکھائی نہ دینے والی موبائل ڈیوائسزکیا حق&

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    8. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •