Quote Originally Posted by patriot19472001 View Post
ہوا کی سرسراہٹ سے درخت،پھول پودے انتہائی آہستگی سے حرکت کرتے ہیں۔۔۔یوں کہ اگر ذرا بھی تیزی دِکھائی تو کوئی خطا کربیٹھیں گے۔۔۔۔

بہت ہی با کمال - احساسات کو لفظوں میں پرونا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں -

بہت عمدہ -



ہرکس و ناکس کے پیچھے صرف ایک ذات ہی کارفرما ہوتی ہے
!اللہ رب العزت کی اور وہی ذات مجھ سے بھی صفحے کالے کروالیتی ہے۔۔۔
!!!تحریر پڑھنے اور سراہنے کے لئے بے حد شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔