google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: Faryaad

    1. #1
      Faryad
      Guest Faryad's Avatar

      Faryaad

      کوئی پڑھ لے۔ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتی جوائن کر کے۔
      میری شادی کو کل ملا کر بیس سال ہونے والے ہونگے۔پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھنے والی میں۔ بھائیوں کی اکلوتی بہن۔ جھکڑا ، سیاست، یا گھریلو حالات سے مقابلہ کیا ہوتا ہے اس سے نا بلد۔ ہمیشہ سسرال والوں کو خوش رکھوں گی، شوہر کی فرمابردار رہوں گی، کام کاج میں نخرے یا اپنے اکلوتے پن اور لاڈلے پن کو کبھی خود پہ حاوی نہیں ہونے دونگی، یہ سوج کر سسرال میںمیں نے اپنے قدم رکھے۔ بڑوں کا احترام ، چھوڑوں سے پیار، یہ سیکھ کر آئی تھی، سو اسی پر عمل پیرا رہی۔

      مگر سسرال تو سسرال ہوتا ہے۔ سسرال میںکمبائن فیملی میں رہنے والے تمام مسائل کا سامنہ کیا۔ مگر احسن تریقے سے رشتے نبھائے۔ نندوں کو اس گھر کی بیٹی سمجھ کر ان کو ان کے حق کے پیار سے کبھی محتاج نہیں ہونے دیا۔ والدین کا حق بیوی سے ذیادہ ہے ۔ یہ سوج کر اپنے شوہر کی ہر بار مانی۔ ساس سسر کی فرمانبرداری کی، ذیادتیاں اور اپنے حصے میں آنے والے سچے جھوٹے الزامات بھی سہے۔ شایا اسلئیے کہ بی اولادی کا دبائو تھا مجھ پر۔ یا شاید تربیت ہی ایسی تھی کہ کسی کے ساتھ جواباٗ بھی زیادتی نہیں کر سکتی تھی۔ لہٰذا جیسے تیسے اپنے شوہر کی فرمانبردار رہی۔ میرے شوہر کے والدین میری شادی کے بعد اٹھارہ سال ہمارے ساتھ حیات رہے۔ دونوں نے بزرگی کے آخری دو دو سال بستر پر گزارے۔ میں نے بھی دلی ہمدردی، محبت، اور خدمت میں کوئی کمی نہیں رکھی، کیوں کہ اس وقت انکو میری ضرورت تھی۔ میرے ساتھ میری دیورانی بھی انکی خدمت کرتی۔ مگر انکو اس حال پر پہنچانے والی تھی بھی وہ ہی۔ اور پھر انکی محتاجی پر انکے پیسے پر بھی مکمل قبضہ کیئے رہی۔ خیر ۔ مجھے اس پیسے کا کوئی لالج نہیں تھا۔ میرے پاس کمی نا تھی

      روپے پیسے کی۔ ضروریات بھی پوری ہوتی تھیں۔

      مگر جب اس گھر میں اچھے حالات تھے ۔ اور میرے ساتھ کھلی زیادتی ہوتی تھی۔ تب میں یہ سوج کر صبر کر لیتی تھی۔ کہ کوئی بات نہیں۔ میرا رب دیکھ رہا ہے۔ جب تک ساس سسر ہیں ۔ میرے شوہر پر انکا پورا حق ہے۔ میں نے اپنے شوہر کو کبھی الگ گھر لے کر دینے پر نہیں اکسایا۔ حالنکہ میرے ساتھ بھر پور بدسلوکی کی جاتی۔ صبر میں شکر میں وقت گزرتا رہا۔ ہمارے ساتھ دیور دیورانی بھی رہتے رہے۔ انکے بچوں کو ہم اپنی بے اولادی کی کمی کی وجہ سے جان چھڑکنے کی حد تک چاہتے رہے۔ ساس سسر کے بعد دیورانی کی جان لیوا بیماری میں اسکا پورا ساتھ دیتی رہی۔ اسکا اسکے بچوں کا خیال کیا۔ پھر دل میں یہ خیال بھی آتا کہ یا رب ۔ میرے ہی حصے میں یہ فرائض کیوں۔میں بھی تھک جاتی ہوں۔ پر یہ سوچ کر سب اچھا کرتی رہی۔ کہ میرا رب راضی۔

      مگر ان لوگوں نے آنکھیں پھیرنے میں سال بھی نہیں لگایا۔ اب میرے کمرے میں نا ان بچوں کو آنے کی اجازت ہے۔ نا مجھ سے بات کرنے کی۔ ہاں جب کبھی ان بچووں کی سالگرہ ہو۔ عید ہو۔ یا خاندان کا کوئی اور بچہ ہمارے کمرے میں آئے۔ تو یہ بچے ہمارے کمرے میں ایسے دھمکتے ہیںجیسے میرے سارے دن کی تنہائی یہ ہی ختم کرتے ہوںسارے دن۔ یا جیسے میرا بستر چھوڑنے کو دل نا چاہتا ہو تو میری آواز پر بھاگ کر مجھے پانی پلا جاتے ہوں۔ نا۔ان کو اجازت نہیں۔ میں بھی اپنے رب سے دعا کرتی ہوں۔ میرے مولا مجھے اپنا محتاج رکھنا۔ انکی محتاجی سے محففوظ رکھنا۔ کیوںکہ انکی ماں مجھے کہ چکی ہے۔ کہ آپ کے نصیب میں تو اکیلا پن لکھا ہے۔ آپ اسی کمرے میںجل جل کے مر جائیںگی۔ یہ اور اس سے ملتے جلتے جملے بولنا اسکا شیوہ ہے۔ مگر میرے سوال کا جواب مجھے آج تک نہیں ملا۔ آخر میرا قصور کیا

      ہے۔

      کیا میرے شوہر زندگی بھر کی خدمت کے بدلے میں ۔ مجھے عزت بھی نہیںدلوا سکتے۔ اپنے گھر والوں پر غصہ کرنا انکو گوارا نہیں ۔ پر کیا مجھے میرا الگ گھر بھی لے کر نہیںدے سکتے۔ کرتے رہیں تمام عمر اپنے بھائی بھابی کی مالی امداد۔ اس گھر پر بھی اپنا دینی حق نا سمجھیں۔ دے دیں اپنے بھائی کو یہ گھر۔ اتنی گنجائش ہے کہ۔ مجھے سکون کا گھر لے دیں۔

      مگر نہیں۔ اب میرے شوہر کو نا تو میری کوئی بات سچی لگتی ہے۔ نا ہی مجھ پر اعتبار ہے انکو۔ انکو لگتا ہے۔ میرا غصہ صرف اور صرف دکھاوا ہے۔ انکو انکے بھائی بھابی سے علیحدہ کرنے کے لیئے۔ آج بھی اپنی بے بسی پر بہت روئی میں۔ میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔ نا گھر کا خرچہ ، ہان یہ بھی سج ہے کہ میرے شوہر میری فرمائشیں پوری کرتے ہیں۔ کمی نہیں چھوڑتےکسی چیز کی۔ مگر عزت نہیں دلا سکے۔ اپنے چھوٹے بھائی ، بھابی انکے سامنے مجھ سے زیادتی کر جاتے ہیں۔ مگر وہ پھر بھی روپیہ پیسہ ان پر لٹاتے ہیں۔ ہزار ہزار کے نوٹ ایسے خرج کرتے ہیں۔ جیسے درختوں پر لگے ہوں۔ پر اپنے مستقبل کے لیئے کچھ نہیں۔ ہاتھ خالی ہیں۔

      اب میرا دل جلتا ہے۔ اپنا آپ بے بس لگتا ہے۔ بے اولاد عورت کتنی بھی نیک کیوں نا ہو ۔ اسکو اسکی اچھائی کا صلہ کبھی نہیں دیا جاتا۔ اب میرے شوہر کہتے ہیں مجھ سے ۔ کہ مجھ سے ان کی برائی بھی نا کر۔ بلکہ اعتبار ہی نہیںکرتے مجھ پر۔ میں سوچتی ہوں۔ کہ میں اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائوں ۔ کیونکہ مجھے لگنے لگا ہے ۔ کہ اب کسی بھی روز میرا میرے شوہر سے اتنا جھگڑا ہوکا کہ، یا تو میں انکو چھوڑ دونگی ، یا وہ

      مجھے۔
      میری سننے والا کون ہے۔ اس فورم پر آتی ہوں۔ یہاں دل بہلاتی ہوں۔ سارا سارا دن دل بہلانے کو یہاں وہاں نیٹ پر جھک مارتی ہوں۔ آج دل کیا اپنے دل کا حال آپ لوگوں سے کہوں۔ کیا پتا کوئی اچھا مشورہ ہی مل جائے مجھے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Faryaad

      Aoa.. apne ju apne barey mai bataya wo sun kr realy bht e ajeeb laga or dukh b hua..

      jaha tak Aulaad ka tahluq hy
      ye tu Allah pak ki nehmat hy..

      kab umer k kis hisay main nawaz de Olaad ki nehmat

      or apne ju last mai kaha k ap apne paoun pr khara huna chaahti hy tu ye ap bht e acha faisla hy...ager ap apne paoun pr strongly khari hu jati hy tu hopefully beahviors mai b change lazmi aae ga sab k...Baqi ALLAH PAK apki sab mushkilo ko Asaan karey Ameen


    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Faryaad

      @intelligent086 habib bhai.ye post hamare aik guest ki hai..inhoun ne pari ke thread main reply main ye post ki thi.main ne isko move kar ke saperate thread bana dia hai..kindly do favour. thnx.






    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Pari's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Karachi
      Posts
      465
      Threads
      19
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      46 Post(s)
      Tagged
      3752 Thread(s)
      Rep Power
      43

      Re: Faryaad

      Baaz Insanoo ki Zindagi ki Kahaniyaan itni afsosnaak hoti hain............k alfaaz nhi milty k unko kis trha Tasalli dain................unky Gham ka madawa kis trha karain.....unki Tanhai k jaan lewa ahsaas ko kesey kam karain................Unky Dard ki Dawa ho to kiya ho???

      Faryaad G...............aap ka sabar be Misaal hey..................or is ka Agar Allah pak k haan yaqeenan Be Hisaab ho ga............

      Allah pak apny Momin bandoon ko Aamaish me dalta hy.............jo usky jitna qareeb ho....utna hi sakht imtihaan hota hy.........jo apny farraiz ko poora kry...sabar k saath...........to phir us ka inaam is dunia me nhi Ukhravi zindagi me be hisaab mily ga......

      Apni Faryaad Allah k samny rakhain..............Inshallah sukoon e qalb ki dolat naseeb ho gi..........Insaan .........Ahsaan Faramosh or khud Gharz hoty hain..........un sey Umeedain lagana ............siwaey Mayoosi k k kuch haath nhi aata...........Han afsoos be had hota hy jab Qareebi Rishty Mafaad parasti or Be Hisi k pardy me liptey hoey hoon........or aisy Zakhmi or tooty Dil k Faryaad Mola pak Zaroor sunta hy.....................!!!!

      Baaz dafa kisi Mehroomi ka Ahsaas ..........Insaan ko Had sey zada Hassas bana deta hy..............aap ny aetraaf kiya hy aapky husband aapki tamam Farmaishain poori krtey hain.........yani aapka naan nafqa poori zimmadari sey ada krtey hain...........lekin Bhai bhabi k samny aapky haq me nhi boltey........yahan aapko ahsaas hota hy k aapki Izzat nhi hy.........
      .Asal baat ye hy k aapky husband ko aapka unky bhai bhabi k khilaaf bolna pasand nhi.....i think har shohar ye pasand nhi krta k usky ghar waloon ko bura kaha jaeey...so aap apny shohar sy unky khilaaf kuch bhi bolna chor digye......balky aap khud bhai bhabi or unky bachoon k paas jaiye or un sey hansiye boliye....asal me insaan tanha hota hy to shetaan bht sarey waswasy usky dil me dalta rehta hy.......Alag ghar ka Mutalba bhi Jaiz hy.............lekin wahan aap mazeed Ahsaas e Tanhai ka shikaar ho jaain gi..................q k aapky shohar apny bhai bhabi sy raabta khatam nhi karain gy..!!!or ye baat aapko mazeed deppressed karey gi....Beshak wo log zaadti pr hain.......to unka faisla Allah pr chor digye..!!!
      Mashwara yhi hy k aap Ahsaas e tanhai ko khatam krny k liye koi achi masroofiyat talash karain.........Dil me be ja khdshaat hain to un ko jhatak digye.....or ye koshish mat kigye k aapka apny shohar sey jhagra ho............is umar me ORAT ka koi sahara nhi hota..........!!!Ye shetaan ka sab sey pasandeeda kaam hy k wo laraiyaan krwa kr gharoon ko barbaad karey.........

      Aapka dukh bara hy or aapka Sabar bhi be had hy.....................Umeed rakhiye aapka Ajar bhi be hisaab ho ga...!!!!Allah paak apki tamam mushkilaat ko hal krey.ameen....Khush raiye



      Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
      Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!

      [/CENTER]

    5. #5
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_html
      Ainee's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      1,155
      Threads
      263
      Thanks
      32
      Thanked 102 Times in 69 Posts
      Mentioned
      525 Post(s)
      Tagged
      4726 Thread(s)
      Rep Power
      27

      Re: Faryaad

      Almost agree with pari. Allah apki mushkilen aasan kare. Aaameeen


    6. #6
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: Faryaad

      Wa alaikum assalam
      Pari said well
      ap khud ko stand krain koi aisi masrofiyat le lain or kisi ki baton ko importance na dain
      ALLAH Ta'ala apko behtreen jaza ata farmaye
      Lekin is se phly ap is ehsas ko k htam krain k ap be bas kamzor or la char hain
      ap ek intehayi mazbot asab ki malik hain jo aala zarfi se itna kuch seh Gayen or b-ahsan nibany ki koshish ki..
      ALLAH T'ala apki magad farmaye ameen
      ek aur baat agar ap ne itna sabar Kia to ab mukammal sabar krain or Allah se dua krti rahain ap apny in-laws k bary mai kuch mat kahain nd just ignore if they tease I hope u can do this when u have faced a lot.


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Members who have read this thread: 0

    There are no members to list at the moment.

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •