پاکستانی پایٔلٹ کی حاضر دماغی نے کس طرح ایک ہایٔ جیک طیارے کو بچایا تھا ؟
یہ 24 میٔ 1998 کی بات ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا فوکر طیارہ 35 سے زائد مسافروں اور عملے کو لے کر تربت سے کراچی براستہ گوادر روانہ ہوا تھا۔گودار سے تین ہائی اس میں سوار ہوئے جنھوں نے کپتان کو جہاز کا رخ بھارت کی طرف موڑنے کا حکم دیا تھا۔ کپتان نے ایندھن ختم ہونے کا کہہ کر جہاز حیدرآباد ایئرپورٹ پر اتار دیا اور ہائی جیکروں کو بتایا کہ وہ بھارت کی ریاست گجرات کے بھوج ایئر پورٹ پر اتر چکے ہیں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

پاکستانی پایٔلٹ کی حاضر دماغی


Reply With Quote

Bookmarks