انتہائی عمدہ اور خوب صورت ڈیزائیننگ
باقی بڑوں کے مشوروں پر عمل کریں اگر ماہرین کی خدمات مل رہی ہیں تو ان سے فائدہ حاصل کرو
ورنہ
ڈیزائیننگ پر میں مشورے دینے شروع کر دوں گا۔
ji ap ki bohat nawazish baki sub hain na
Originally Posted by KaTiL
bht umda ....hopefully ju khamia un mai improvmnt lae gi app
ahista ahista ho jain gi
Originally Posted by Veedoo
میرے خیال میں سب نے ڈئیزائن دیکھا کسی کو شاعری آگے پیچھے نظر آئی کام کرنے کی ایک اچھی کوشش کرن جی
آپ نے کچھ الفاظ کو کیوں کیھنچ کر لمبا کیا بے چاری ساری شاعری کا بحڑا غرق کر دیا ،، اور فریم کو کون شاڈو دیتا ہے یہ کوئی تھری ڈی ڈئیزائن ہے محنت جاری رکھیں
اک دن کمیابی آپ کے قدم چومے گئ خوش رہیں برا مت ماننا
ji mujhe pata hai kisi ne is poetry ko read krne mai 4 mins lagaye haiin
Frame mai Shadow mai deti hon kuch new tu meri taraf se hona chaye na
Bookmarks