بہت حقیقی تحریر . آج کل یہ ہی ہو رہا ہے. پرائیویسی کی شوقین آج کل کی نوجوان نسل یہ بھول گئی ہے کہ ، وہ عورت اور مرد جو اسکے ماں اور باپ ہیں ، کہ جنہوں نے اپنے بچوں کو اپنے سائے تلے دنیا بھر کی تکالیف سے محفوظ رکھا، اور سب سے چھپا کر بے خوفی کی زندگی دی ، اپنی تمام عمر اولاد کی پرورش میں صرف کر دی ، اپنے پاک پروردگار کے سامنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر صحت اور تندرستی مانگتے یہ والدین اگر اولاد کی کسی بات میں اپنا مشورہ بھی دے دیں تو یہ اولاد کو آج کل مداخلت لگتا ہے .

پتا نہیں ایسی اولاد کو شرم کیوں نہیں آتی .

بہت عمدہ تحریر ..