google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: سائبر بلیئنگ اور سیکسٹنگ سے نوجوان ذہنی مž

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سائبر بلیئنگ اور سیکسٹنگ سے نوجوان ذہنی مž


      لندن (بی بی سی)برطانوی شہر روہمپٹن کے پیروری ہسپتال سے وابستہ ماہرِ نفسیات نیتاشا بجلانی کا کہنا ہے کہ سائبر بلینگ (ڈرانا دھمکانا) اور سیکسٹنگ (اپنی فحش تصاویر ایک دوسرے کو میسج کرنا) سے نوجوانوں کی ذہنی صحت متاثر ہوسکتی ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ برطانیہ کے شہر روہمپٹن کے پیروری ہسپتال سے وابستہ ڈاکٹر بجلانی کا کہنا ہے کہ ان کو خدشہ ہے کہ آن لائن بلینگ کی وجہ سے آنے والے سالوں میں نوجوانوں اور بالغوں میں خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان میں اضافہ ہوگا۔ بچے اکثر اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے بارے میں کسی کو بتاتے نہیں ہیں اور اس وجہ سے بعد کی زندگی میں وہ ذہنی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ دوسری طرف بچوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والے ایک خیراتی ادارے این ایس پی سی سی کا کہنا ہے کہ ایسی صورت میں بچوں کو فوراً مدد فراہم کی جانی چاہیے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6841 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: سائبر بلیئنگ اور سیکسٹنگ سے نوجوان ذہنی م&

      uuufff


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •