KhUsHi (12-05-2015)
السلام علیکم -
سیکشن قوانین Love Corner -
١- اس سیکشن میں شاعری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے - شاعری صرف متعلقہ سیکشن میں ہی پوسٹ کریں
٢- تمام ممبرز سے عملی اور عقل مندانہ پوسٹس کی توقع کی جاتی ہے - ایک ایسی پوسٹ جو صحت مندانہ دلائل اور بحث کو جنم دے اور مثبت اثرات کی حامل ہو - لہٰذا اپنے تھریڈز کو پوسٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح بغور ان کا جائزہ لیں
٣- دو ہفتوں سے زیادہ پرانے تھریڈز میں اپنے کمنٹس دینے کی کوشش نہ کریں - اگر زیادہ ضروری ہو تو متعلقہ ممبر سے ڈائریکٹ رابطہ کریں جس کے کومنٹس پر جواب لکھنا چاہ رہے ہیں
٤- کبھی بھی غیر اخلاقی الفاظ ، تصاویر اور ذو معنی جملے جو اخلاقیات سے متصادم ہوں کا استمعال نہ کریں
٥- اردو تہذیب کے علاوہ کسی بھی ویب سائٹ کا ڈائریکٹ لنک شیر نہ کریں
٦- تھریڈ پوسٹ کرتے وقت یہ کبھی نہ بھولیں کہ یہ ایک فیملی فورم ہے جہاں گھریلو خواتین باقاعدہ ممبر ہیں
٧- تھریڈ کبھی اخلاقیات کی حدود کو پار نہ کرے
٨- تھریڈ کبھی ایسی اخلاقیات کو فروغ نہ دے جس کا تذکرہ شاید دوسرے معاشروں میں تو صحیح سمجھا جاتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں ایسا تذکرہ اچھا نہی سمجھا جاتا
٩- تھریڈ کبھی اسلامی تعلیمات کا مذاق نہ اڑاے -
فورم ماڈریٹر کو پورا اختیار ہے کہ ایسی پوسٹ کو فوراً بغیر بتایے ڈیلیٹ کر دیں جو بیان کردہ اصولوں سے متصادم ہو-
Similar Threads:
KhUsHi (12-05-2015)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks