اُسے وہی درد محسوس ہوتا ہے جو اُسے نظر انداز کیئے جانے پر ملتا ہے
ہم پھر ایسے افراد کو خود غرض کہتے ہیں لیکن ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں
کہ وہ اپنے درد اپنے غم میں اتنا نڈھال ہوتا ہے کہ اُسے ہوش ہی نہیں رہتی ہے۔

Quote Originally Posted by Nimra Rashid View Post
اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بهی جان جاو گے
کہ کتنا درد ہوتا ہے نظر انداز کرنے سے