ہوتا تو ایسا ہی ہے لیکن ایسے انسان کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ دُنیا میں
ٹوٹی ہوئی چیزوں کی کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے، یا وہ گھر کے اسٹور روم
میں ہوتی ہیں یا کوڑے دان میں۔
حالات جیسے بھی بن جائیں انسان کو خود کو بچا کے رکھنا چاہئے۔
Insaan to phr Insaan hai na
jub apno k hathon toot'ta hai
tobus toot he jata hai
Bookmarks