Quote Originally Posted by Rania View Post
کیسی ناشکری ہے ناں۔۔۔کہ جب آپ ایک ایک پل میں خوشیاں پائیں مگر صرف ایک نہ ملنے والی چیز کی وجہ سے ان سب خوشیوں پر پردہ ڈال کر اداسی تان لیں۔
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ