Quote Originally Posted by ayesha View Post


کبھی کبھی زندگی سے ہمیں بہت سی چیزوں کی امید نہیں ہوتی -خلاف توقع وہ وقوع پذیر ہوتی ہیں تو نفسیاتی طور پر دل و دماغ کو عجیب دھچکا لگتا ہے محبّت کرنے والوں کے نصیب میں تو ویسے بھی اچانک عذاب اترتے ہیں مگر منتشر ہونا،بکھرنا ،اور شکستہ ہونے کا دکھ ایسا ہے جس کا کوئی سد باب نہیں

عمدہ انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔