جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی
اسلام آباد(دنیا نیوز)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں سوالنامے پر جواب جمع کرائیں گی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد میں ہوگا ، کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی ، چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل انکوائری کمیشن جوابات کا جائزہ لے گا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks